بین الااقوامی خبریں

ہندوستانی بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کجھور کریک کے قریب پاکستانی علاقے میں داخل ہوکر 11 ماہی گیروں سمیت پاکستانی کشتی زبردستی اپنے قبضے میں لے لی۔

گذشتہ کچھ عرصے صدر باراک اوبامہ کی مقبولیت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ اس کا اظہار ملک گیر سطح پر ہونے والے اس پول سے ہوا جس میں 33 فیصد عوام نے باراک اوبامہ کی سماجی ، معاشی اور فوجی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے بدترین صدر قرار دے ڈالا۔





سوشل میڈیا

3,601FansLike
22FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -

بلاگ

رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں ایک خونی رشتے دوسرے خود ساختہ رشتے جیسے دوست وغیرہ، رشتہ کوئی بھی ہو اعتماد، محبت اور عزت و تکریم کا متقاضی ہے ، ہمارے اپنے بنائے ہوئے رشتے بے لوث ہونے چاہیں ورنہ ان کو دوام نہیں ملے گا اور جلد یا دیر یہ رشتے ٹوٹ جائیں گے۔

معیشت و زراعت

سندھ حکومت نے5 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سے سرکاری سطح پر دھان اور کپاس کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت انچاس ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چھ سو روپے کمی سے بیالیس ہزار روپے ہو گئی ہے

ایران نے گیس پائپ لائن کی تکمیل کیلئے پاکستان کو دیا جانے والا 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔ایرانی وزارت پٹرولیم کی ویب سائٹ پر جاری بیان نائب وزیر پیٹرولیم علی ماجدی نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقے میں پائپ لائن کی تعمیر ایران کی ذمے داری نہیں تھی

گزشتہ کئی روز سے سبزی کی سپلائی بہتر ہونے کے سبب سبزیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے جس سے روزمرہ استعمال کی سبزیوں کی قیمتوں میں ہول سیل اور ریٹیل سطح پر قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔
- Advertisement -

ادبیات

ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺗﮭﺎ ، ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﭼﻦ ﮐﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ...
- Advertisement -
















- Advertisement -